`پی کے کے` نتائج
خبریں [29676]
- فرانس میں پر تشدد مظاہروں کے بعد حکومت کا فیول پراضافی ٹیکس واپس لینے کا فیصلہ
- جرمنی میں غیر ملکیوں کے تحفظ پر اقدامات غیر تسلی بخش ہیں: حقوق انسانی کی تنظیم
- سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل پر سے پردہ اٹھنے تک تحقیقات کو جاری رکھا جائے گا: چاوش اولو
- اقوام متحدہ نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق بین الاقوامی تحقیقات کا مطالبہ کردیا
- ترکی نے شام کی تحصیل عفرین کےقریب راجو میں غریبوں کے لئےمفت طبی مرکز قائم کردیا
- نائیجیریا: بوکو حرام کے حملے میں 8 فوجی ہلاک
- افغانستان میں ایک پرائیویٹ ٹیلی ویژن چینل کے مالک کو مسلح افراد نے اغوا کر لیا
- اسرائیلی فوجیوں نے دریائے اردن کے مغربی کنارے پر21 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا
- ترک فضائیہ کی شمالی عراق میں فوجی کاروائی کے نتیجے میں چار دہشت گرد ہلاک
- اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں 30 ہزارخواتین کا گھریلو تشدد کے خلاف مظاہرہ
- اسرائیل میں خواتین کے خلاف تشدد، احتجاجی مظاہرے شروع ہو گئے
- قطرکواوپیک سے علیحدگی کے فیصلے کا جائزہ لینے کی ضرورت ہے: ایرانی وزیر پٹرولیم بیجن نامدار زنگنہ
- لبنان کی سرحد پر حزب اللہ کے خلاف آپریشن جاری رہے گا: نیتین یاہو
- حکومت غیرملکی سرمایہ کاری کے لیے تاجربرادری کو ہر ممکنہ سہولتیں فراہم کرے گی : وزیر خزانہ اسد عمر
- فرانس: نئی رعائیتوں کا اعلان، ایندھن کے نرخوں میں اضافہ 6 ماہ کےلیے روک دیا گیا
- یمنی فریقین کی سویڈن آمد،مذاکرات کے آغاز کا امکان
- ایتھوپیا: دستی بم پر قدم رکھنے کے نتیجے میں 2 طالبعلم ہلاک
- نیو کیلی ڈونیا کے قریب زلزلہ،شدت7٫5 تھی
- سعودی ولی عہد اقتدار کے لائق نہیں وہ خاشقجی قتل میں ملوث ہیں:امریکی سینیٹر
- صدرایردوان کی وطن واپسی پر پریس کانفرنس، جی ٹوئنٹی اجلاس اورلاطینی امریکی ممالک کے دوروں کاجائزہ