اسرائیل میں خواتین کے خلاف تشدد، احتجاجی مظاہرے شروع ہو گئے

دو نوجوان لڑکیوں کی موت کے بعد اسرائیل میں خواتین پر تشدد کے خلاف بڑے احتجاجی مظاہرے کیے گئے جن میں تقریباً 20 ہزار افراد شامل تھے ۔

1100790
اسرائیل میں خواتین کے خلاف تشدد، احتجاجی مظاہرے شروع ہو گئے

دو نوجوان لڑکیوں کی موت کے بعد اسرائیل میں خواتین پر تشدد کے خلاف بڑے احتجاجی مظاہرے کیے گئے ہیں۔

 صرف تل ابیب میں ہونے والے مظاہرے میں تقریباً 20 ہزار افراد شامل تھے۔

خواتین کے حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیموں نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے خواتین کی حفاظت کے لیے نئے منصوبے شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

 اسرائیل بھر میں ہونے والے ان مظاہروں کو تقریباً 300 اداروں اور کمپنیوں کی حمایت بھی حاصل تھی۔

یاد رہے کہ  گزشتہ  ہفتے  ایک12 اور 16 سالہ اسرائیلی لڑکیوں کو تل ابیب اور شمالی اسرائیل میں تشدد کے بعد ہلاک کر دیا گیا تھا۔



متعللقہ خبریں