سوال ماہ

دنیا بھر میں سانٹا کلاز کے نام سے پہچانے جانے والے سینٹ نکلو لاس  کا جنم ترکی کے کس شہر میں  ہوا تھا؟

اے۔  ازمیر

بی۔  انطالیہ

سی۔ ماردن

صحیح جواب بھیجنے والے سامعین و قارئین میں سے 6  کا  بذریعہ قرعہ اندازی انتخاب کرتے ہوئے انہیں  انعام        سے نوازا جائے گا۔

آپ ہمیں31جنوری  2018  تک بذریعہ ای میل، ڈاک یا پھر فیکس اپنے اپنے جوابات بھیج سکتے ہیں۔

ای میل ایڈریس: rdu@trt.net.truفیکس نمبر :00-90-312-463 3454

ڈاک پتہ: پوسٹ بکس نمبر 333 پوسٹ کوڈ نمبر  06443، ینی شہر ۔ انقرہ۔ ترکی

ماہِ دسمبر کے سوال کا صحیح جواب "46 " تھا۔

------------------------------------------------------------------

ماہ اگست کے انعامی مقابلے میں کامیاب رہنے والے سامعین /قارئین

راجا محمد رمضان جوکھیلو، کراچی، پاکستان

میری فاروقی، مظفر گڑھ، پاکستان

عمر فاروق، لاہور، پاکستان

حمیرہ امین، اعظم گڑھ، بھارت

نبیلہ رضوی، اعظم گڑھ بھارت

محمد مشرف، ناڈنڈ، بھارت

شاہ نور عالم، بوگرہ، بنگلہ دیش

 


سوال ماہ کا جواب دیجیے