ایک مرتا ہے تو ہزار پیدا ہوتے ہیں:سولوترک

سولو ترک کرتبی ٹیم جو کہ فوجی کاروائیوں میں  بھی  خدمات  انجام دیتی ہے نے شہید دوستوں کی امانت کو سنبھلا کر رکھنے کا مظاہرہ کرنے والی  ایک ویڈیو  کلپ تیار کی ہے۔