اسرائیل کا مردہ قرار دیا کمانڈر ہمارے قبضے میں ہے: عزالدین القسام

فلسطین کی مزاحمتی  تنظیم حماس نے ایک اسرائیلی کمانڈر عصاف ہمیمی کو قیدی بنا لیا ہے جسے اسرائیل نے مردہ قرار دیا تھا۔

2143778
اسرائیل کا مردہ قرار دیا کمانڈر ہمارے قبضے میں ہے: عزالدین القسام

 فلسطین کی مزاحمتی  تنظیم حماس نے ایک اسرائیلی کمانڈر عصاف ہمیمی کو قیدی بنا لیا ہے جسے اسرائیل نے مردہ قرار دیا تھا۔

 حماس کی عسکری شاخ عزالدین القسام نے اس بات کا  اعلان کیا  ہے ۔

 القسام  بریگیڈ نے ٹیلی گرام  پلیٹ فارم  پر ایک ویڈیو میں زخمی حالت میں ہمامی کی گرفتاری دکھائی  دی جا رہی ہے۔

 ویڈیو میں بتایا جا رہا ہے کہ وقت کم ہوتا جا رہا ہے،اسرائیلی حکومت جھوٹ بول رہی ہے البتہ ویڈیو میں اسرائیلی کمانڈر کی عاقبت کے بارے میں کچھ نہیں بتایا گیا ۔

 

 

 



متعللقہ خبریں