" باہمی یک جہتی "آپ کا اخلاقی اور مذہبی فریضہ ہے

اسے کہتے ہیں باہمی یکجہتی با برکت ہوتی ہے

 ترک ضلع توکات میں ایک ٹرک سے سبز پھلیوں کے بعض  ڈبے گر گئے جنہیں ضائع ہونے سے بچانے کےلیے ٹریفک کو روک کر لوگوں نے ڈرائیور کے ساتھ مل کر یہ پھلیاں سڑک سے جمع کیں۔۔

 


ٹیگز: یک جہتی