فرانس:عوام کا پولیس کے ناروا سلوک کے خلاف احتجاج

فرانس میں شہریوں نے پولیس کے تشدد اور ناروا سلوک کے خلاف احتجاج کیا جس کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں شروع ہو گئیں

673442
فرانس:عوام کا پولیس کے ناروا سلوک کے خلاف احتجاج

 فرانس میں شہریوں نے پولیس کے تشدد اور ناروا سلوک کے خلاف احتجاج کیا۔

 احتجاج اس وقت پُر تشدد صورت حال اختیار کر گیا جب پولیس نے مظاہرین کو روکنے کی کوشش کی۔ اس واقعے  پر پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں شروع ہو گئیں۔

 مشتعل افراد کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے آنسو گیس کا آزادانہ استعمال کیا۔

 یاد رہے کہ  گزشتہ ہفتے پیرس میں پولیس کی جانب سے ایک شہری کے ساتھ ناروا سلوک پر مظاہرے پھوٹ پڑے تھے۔



متعللقہ خبریں