ترک بہادر پولیس اہلکار

ازمیر میں دہشت گرد حملے سے پہلے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے وسیع پیمانے کے جانی نقصان کا ازالہ کرنے والے پولیس اہلکار سے ملیے۔

لیکن بڑے افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ یہ اہکار جام شہادت نوش کر چکا ہے۔