چین: بادی جھکڑ اور بگولہ، 5 افراد ہلاک 33 زخمی

چین کے جنوب میں طوفان اور بادی بگولے کی وجہ سے 5 افراد ہلاک اور 33 زخمی ہو گئے

2132875
چین: بادی جھکڑ اور بگولہ، 5 افراد ہلاک 33 زخمی

چین کے جنوب میں طوفان اور بادی بگولے کی وجہ سے 5 افراد ہلاک اور 33 زخمی ہو گئے ہیں۔

اطلاع کے مطابق ملک کے مغربی علاقے 'گوانگ زو'  کی تحصیل 'بائے یُن'  میں گرج چمک کے ساتھ بادی بگولہ آیا ہے۔

بگولے کی وجہ سے 5 افراد ہلاک اور 33 زخمی ہو گئے ہیں۔

علاقے میں، بگولے کی لپیٹ میں آنے والی، 141 فیکٹریوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔



متعللقہ خبریں