شمالی عراق میں دہشت گرد تنظیم PKK کے دو دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا گیا

وزارت قومی دفاع کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اپنی پوری طاقت کے ساتھ لڑنا جاری رکھیں گے،  شمالی عراق میں میٹینا کے علاقے میں پتہ چلائے گے PKK کے 2 دہشت گردوں کو ایک فضائی آپریشن کے ذریعے غیر فعال  کر دیا گیا

2134231
شمالی عراق میں دہشت گرد تنظیم PKK کے دو دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا گیا

علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے دو دہشت گردوں کو، جن کا پتہ شمالی عراق میں میں  میٹینا کے علاقے میں چلایا گیا تھا، ایک فضائی کارروائی کے ذریعے غیر فعال  کر دیا گیا۔

وزارت قومی دفاع کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اپنی پوری طاقت کے ساتھ لڑنا جاری رکھیں گے،  شمالی عراق میں میٹینا کے علاقے میں پتہ چلائے گے PKK کے 2 دہشت گردوں کو ایک فضائی آپریشن کے ذریعے غیر فعال  کر دیا گیا۔ دہشت گردی اور دہشت گردوں کے خلاف ہماری جنگ موثر اور فیصلہ کن طور پر جاری رہے گی۔

 



متعللقہ خبریں