ترکیہ کا اسپین، آئرلینڈ اور ناروے کے فلسطین کو تسلیم کرنے کے اعلان  پر خوشی کا اظہار

وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ تحریری بیان میں بعض یورپی ممالک کے ان بیانات کے حوالے سے کہ وہ ریاست فلسطین کو تسلیم کریں گے کیونکہ  فلسطین کو تسلیم کرنا بین الاقوامی قانون، انصاف اور ضمیر کا تقاضا ہے

2142795
ترکیہ کا  اسپین، آئرلینڈ اور ناروے کے فلسطین کو تسلیم کرنے کے اعلان  پر خوشی کا اظہار

ترکیہ نے اسپین، آئرلینڈ اور ناروے کے فلسطین کو تسلیم کرنے کے اعلان  پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ تحریری بیان میں بعض یورپی ممالک کے ان بیانات کے حوالے سے کہ وہ ریاست فلسطین کو تسلیم کریں گے کیونکہ  فلسطین کو تسلیم کرنا بین الاقوامی قانون، انصاف اور ضمیر کا تقاضا ہے۔ مقبوضہ فلسطینی عوام کے غصب شدہ حقوق واپس لیے جا سکتے ہیں اور فلسطین آزاد ہو سکتا ہے۔ فلسطین  کو بین الاقوامی برادری میں وہ مقام دلوانے کی ضرورت ہے جس کا  وہ حقدار ہے۔" "یہ ہمارے لیے ایک انتہائی اہم قدم ہے بحیثیت ترکیہ، ہم فلسطین کو تسلیم کرنے کے لیے مزید کوششیں جاری رکھیں گے۔

 



متعللقہ خبریں