مارمریس میں لگژری یاٹس کی آمد

"بلیو" نامی یاٹ جو مارمارس کروز پورٹ کے چھوٹی  پورٹ پر لنگراندا ز ہے  پر ڈبل ہیلی پیڈ، 9 ڈیکس، ایک بیچ کلب، سوئمنگ پلیٹ فارم، بالکونیوں کے ساتھ کیبن، پانی صاف کرنے کا نظام، گندے پانی کی نکاسی  اور 80 افراد پر مشتمل  عملہ موجود ہے

2024841
مارمریس میں لگژری یاٹس کی آمد

جزائر کیمن کے  "بلیو" اور برمودا پرچم بردار  "مار نامی " یاٹ مارمارس، مولا میں لنگر انداز ہوئی ہیں۔

"بلیو" نامی یاٹ جو مارمارس کروز پورٹ کے چھوٹی  پورٹ پر لنگراندا ز ہے  پر ڈبل ہیلی پیڈ، 9 ڈیکس، ایک بیچ کلب، سوئمنگ پلیٹ فارم، بالکونیوں کے ساتھ کیبن، پانی صاف کرنے کا نظام، گندے پانی کی نکاسی  اور 80 افراد پر مشتمل  عملہ موجود ہے۔

26 میٹر  طویل  لگژری یاٹ پر، جس کے بارے میں کہا گیا ہے کہ وہ ضلع میں 5 دن قیام کرے گی، 24 آرام دہ کیبنز میں 48 مہمانوں کو ٹھہرایا جا سکتا ہے۔

برمودا پرچم  بردار  16 میٹر طویل  یارٹ الباٹروس مرینا کی بڑی پورٹ پر لنگرانداز ہے۔

107 میٹر  طویل  یاٹ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے اسے "مارچ" میں تبدیل کر دیا ہے، اس کا نام پہلے "لانا" تھا اور اس میں ایک جم، جاکوزی، بیچ کلب، سوئمنگ پول  موجود ہے۔

دوسری جانب روسی تاجر رومن ابرامووچ کی 22 میٹر  بڑی   6 منزلہ انتہائی لگژری یاٹ ’ایکلیپس‘ دو ہفتوں سے الباٹروس مرینا کی بندرگاہ  پر لنگراناز ہے۔

مارمارس میں "بلیو"، "مار" اور "ایکلیپس" نامی لگژری یاٹ مقامی اور غیر ملکی سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں ۔



متعللقہ خبریں