ہم ترکیہ کو قدرتی آفات کے برخلاف موثر ترین مملکت کا درجہ دلائیں گے، صدر ایردوان

نہ صرف مشترکہ سوچ بلکہ اس کے ساتھ ساتھ مشترکہ ضمیر  مشترکہ اخلاق مشترکہ  نقطہ نظر کی یکجہتی کی بدولت ترکیہ کو  ہم دنیا بھر میں  آفات کے برخلاف بھر پور طریقے سے تیار کیا جائیگا

1954724
ہم ترکیہ کو قدرتی آفات کے برخلاف موثر ترین مملکت کا درجہ دلائیں گے، صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے  اس عزم کا اظہا رکیا ہے کہ ہم ترکیہ کو دنیا  بھر میں آفات کے برخلاف سب سے زیادہ تیاری کرنے والے اور آفات کے بعد تیز ترین طریقے سے موثر اقدامات اٹھا سکنے والی مملکت کی حیثیت دلا کر رہیں گے۔

صدر ایردوان نے استنبول میں ترکیہ قومی  رسک  ڈھال ماڈل  کے پہلے اجلاس سے خطاب کیا۔

6 فروری کے زلزلوں  کو قدرتی آفات کے معاملے میں  ایک نئے دور کے آغاز کی داغ بیل ڈالے جانے پر زور دینے والے  جناب ایردوان نے کہا کہ "نہ صرف مشترکہ سوچ بلکہ اس کے ساتھ ساتھ مشترکہ ضمیر  مشترکہ اخلاق مشترکہ  نقطہ نظر کی یکجہتی کی بدولت ترکیہ کو  ہم دنیا بھر میں  آفات کے برخلاف   مکمل طور پر تیار اور آفات کے بعد موثر ترین طریقے سے   کاروائیاں کر سکنے والے ایک ملک کی حیثیت دلا کر رہیں گے۔ "

انہوں نے بتایا کہ اس دائرہ  عمل میں ہم اولین طور پر  ایوان صدر کے ماتحت  موجود ہ 9 سیاسی  اصولوں  میں دسویں اصول کے  طور پر   آفات انتظامیہ پالیس کمیٹی کو شامل کریں گے۔

 



متعللقہ خبریں