اعلی ترک وفد آج لیبیا کا دورہ کرے گا

ترک امور خارجہ کے مطابق، صدر ایردوان  کی ہدایات پر وزیر خارجہ مولود چاوش اولو ،وزیر توانائی فاتح دونمیز،وزیر دفاع خلوصی آقار،وزیر تجارت مہمت مُش،مشیر صدر برائے اطلاعات فخر الدین آلتون اور صدارتی مشیر ابراہیم قالن  آج سے یہ دورہ کریں گے

1887408
اعلی ترک وفد آج لیبیا کا دورہ کرے گا

 ایک اعلی ترک وفد لیبیا کا دورہ کر رہا ہے۔

 ترک امور خارجہ کے مطابق، صدر ایردوان  کی ہدایات پر وزیر خارجہ مولود چاوش اولو ،وزیر توانائی فاتح دونمیز،وزیر دفاع خلوصی آقار،وزیر تجارت مہمت مُش،مشیر صدر برائے اطلاعات فخر الدین آلتون اور صدارتی مشیر ابراہیم قالن  آج سے یہ دورہ کریں گے۔

 بتایا گیا ہے کہ اس دورے کے دوران لیبیا کی سیاسی صورت حال اور انتخابی عمل  پر غور کرنے، عسکرتی تربیت میں تعاون سمیت  دو طرفہ  تعلقات پر نظر ثانی اور علاقائی مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

 

 



متعللقہ خبریں