ترکیہ کے اقتصادی اعتماد کا انڈیکس کی شرح اس ماہ بھِی گزشتہ ماہ کی شرح پر قائم رہا

ترکیہ کے شماریاتی ادارے نے  ماہ ستمبر کے اقتصادی اعتماد کے انڈیکس کے اعداد و شمار کا اعلان  کردیا ہے

1886247
ترکیہ کے اقتصادی اعتماد کا انڈیکس  کی شرح اس ماہ بھِی گزشتہ ماہ کی شرح پر قائم رہا

اقتصادی اعتماد کا انڈیکس  ماہ ستمبر  کے انڈیکس کی شرح ماہ اگست ہی کی شرح  94.3کو برقرار رکھے ہوئے ہے۔

ترکیہ کے شماریاتی ادارے نے  ماہ ستمبر کے اقتصادی اعتماد کے انڈیکس کے اعداد و شمار کا اعلان  کردیا ہے۔

اس کے مطابق  ماہ اگست میں جہاں انڈیکس 94.3 تھا، وہ  ماہ ستمبر میں اسی  بھی برقرار رہی ہے۔

دوسری طرف صارفین کے اعتماد کا انڈیکس ماہانہ بنیادوں پر 0.3 فیصد بڑھ کر ستمبر میں 72.4 ہو گیا۔

سروس سیکٹر کا اعتماد کا انڈیکس 1.7 فیصد بڑھ کر 118.2، خوردہ تجارتی اعتماد کا انڈیکس 2.7 فیصد بڑھ کر 115.9، اور تعمیراتی شعبے کا اعتماد کا انڈیکس 2.1 فیصد بڑھ کر 88.1 ہو گیا۔



متعللقہ خبریں