ترکیہ:جینڈرمری کی کوششیں بارآور ہوئیں،دومزید دہشتگردوں نے ہتھیار ڈال دیئے

وزیر داخلہ سلیمان سوئیلو نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ ایلازیغ جینڈرمیری کی کوششوں سے پی کےکےکے دو دہشتگردوں نے خود کو قانون کے حوالے کر دیا ہے

1881225
ترکیہ:جینڈرمری کی کوششیں بارآور ہوئیں،دومزید دہشتگردوں نے ہتھیار ڈال دیئے

 ترک ضلع ایلازیغ میں پی کے کے کے دو دہشتگردوں نے ہتھیار ڈال دیئے۔

 وزیر داخلہ سلیمان سوئیلونے سوشل میڈیا پر بتایا کہ ایلاضیغ جینڈرمیری کی کوششوں سے پی کےکےکے دو دہشتگردوں نے خود کو قانون کے حوالے کر دیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں