ترکی سے تعلقات کی بحالی پر مکالمت اچھی پیش رفت ہے:پاشنیان

پاشنیان نے  الجزیرہ ٹی وی سے گفتگوکرتےہوئے کہا کہ انقرہ اور ایریوان کے درمیان خصوصی مندوبین کے توسط سے مکالمت کا آغاز ہو چکا ہے ،یہ پیش رفت خوش آئند ہے امید ہے ٹھوس نتائج  حاصل ہونگے

1844503
ترکی سے تعلقات کی بحالی پر مکالمت اچھی پیش رفت ہے:پاشنیان

آرمینی وزیر اعظم  نکول پاشنیان نے کہا ہے کہ ترکی اور آرمینیا کےدرمیان تعلقات کی بحالی سے متعلق مذاکرات  اچھی پیش رفت ہے ۔

 پاشنیان نے  الجزیرہ ٹی وی سے گفتگوکرتےہوئے کہا کہ انقرہ اور ایریوان کے درمیان خصوصی مندوبین کے توسط سے مکالمت کا آغاز ہو چکا ہے ،یہ پیش رفت خوش آئند ہے امید ہے ٹھوس نتائج  حاصل ہونگے۔

 پاشنیان  نے آرمینیا اور آذربائیجان کے مابین  تعلقات کے حوالے سے کہا کہ  دونوں ملک سرحدیی کمیشن کے قیام پر متفق ہو گئے ہیں،امید ہے کہ عالمی اتحادیوں کی مدد سے سرحدوں کے تعین کا فیصلہ ہو جائے گا۔

 



متعللقہ خبریں