شمالی شام : ترک کمانڈوز کی کاروائی،2 دہشتگرد ہلاک

شمالی شام میں چشمہ امن کے حامل علاقے پر حملےکی تیاری میں مصروف پی کےکے کے دو دہشتگرد مارے گئے

1793081
شمالی شام : ترک کمانڈوز کی کاروائی،2 دہشتگرد ہلاک

 شمالی شام میں چشمہ امن کے حامل علاقے پر حملےکی تیاری میں مصروف پی کےکے کے دو دہشتگرد مارے گئے۔

 ترک امور دفاع کے مطابق، ترک کمانڈوز کی کاروائی میں یہ دہشتگرد  گولیاں لگنے سے ہلاک ہوئے۔

بتایا گیا ہے کہ  ترک فوج دہشتگردوں کی تخریب کاریوں کے خلاف آپریشنز جاری رکھے گی ۔



متعللقہ خبریں