ٹرکش  ایئر لائنز کی یوکرین اورمالدووا کے لیے پروازیں معطل کرنے کے فیصلے میں توسیع

THY کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ "23 مارچ 2022 تک یوکرین اور مالڈووا سےتمام  پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں

1792577
ٹرکش  ایئر لائنز کی یوکرین  اورمالدووا کے لیے پروازیں معطل کرنے کے فیصلے میں توسیع

ٹرکش  ایئر لائنز (THY) نے روسی حملوں  کے بعد  سے یوکرین کی فضائی حدود شہری پروازوں کے لیے بند کیے جانے کے بعد یوکرین اور مالدووا کے لیے پروازیں معطل کرنے کے اپنے فیصلے میں توسیع کر دی ہے ۔

THY کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ "23 مارچ 2022 تک یوکرین اور مالڈووا سےتمام  پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں ۔

ٹکٹوں  کی رایخوں میں تبدیلی  یا ٹکٹوں کی واپسی  کے لیے ٹریلوز ایجنٹس یا ٹرکش ائیر لائینز سے رجوع  کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

ٹرکش  ایئر لائنز  نے روسی شہر سوچی سے دو طرفہ  پروازیں بھی 11 مارچ تک منسوخ کر دی ہیں۔

یاد رہے روسی فوجیوں نے 24 فروری کو یوکرین پر حملوں کا سلسلہ  شروع کررکھا ہے۔



متعللقہ خبریں