شمالی شام:ترک کمانڈوز کی کاروائی،6 دہشتگرد ہلاک

شمالی شام کے فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے میں دہشتگرد  حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے جس کی اطلاع ملنے پر بروقت کاروائی کرتے ہوئے پی کے کے کے چھ دہشت گرد ہلاک کر دیئے گئے

1705150
شمالی شام:ترک کمانڈوز کی کاروائی،6 دہشتگرد ہلاک

شمالی شام میں پی کےکے کے چھ دہشتگرد مارے گئے۔

ترک وزارت دفاع کے مطابق، شمالی شام کے فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے میں دہشتگرد  حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے جس کی اطلاع ملنے پر بروقت کاروائی کرتے ہوئے پی کے کے کے چھ دہشت گرد ہلاک کر دیئے گئے۔

بتایا گیا ہے کہ  دہشتگردوں کے خلاف آپریشن جاری  رہے گا۔

 

 



متعللقہ خبریں