نائب صدر فواد اوکتائے کی قبرصی یونانی انتظامیہ کی مذمت

اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنی پوسٹ میں ، اوکٹے نے قبرصی یونانی انتظامیہ حکام کو یاد دلایا کہ ماضی  کے کندھوں پر  موجود تاریخی ورثے  کو درسی کتابوں سے پھاڑ کر مٹانا ممکن نہیں  ہے۔

1705116
نائب صدر فواد اوکتائے کی قبرصی یونانی انتظامیہ کی مذمت

نائب صدر فواد اوکتائے نے قبرصی یونانی انتظامیہ کی  وزارت تعلیم کی جانب سے درسی کتاب  میں   مصطفی کمال اتاترک کی تصویر  کو پھاڑنے کی مذمت کی ہے۔

اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنی پوسٹ میں ، اوکٹے نے قبرصی یونانی انتظامیہ حکام کو یاد دلایا کہ ماضی  کے کندھوں پر  موجود تاریخی ورثے  کو درسی کتابوں سے پھاڑ کر مٹانا ممکن نہیں  ہے۔

انہوں نے کہا کہ جمہوریہ ترکی کے بانی  اتاترک اور ان کی رہنمائی میں  ہماری قوم کے ساتھ یہ بے عزتی  دراصل  یونانیوں کے جزیرے پر ترکی کی موجودگی کی طرف بدہضمی کا واضح اشارہ ہے جس کی پر زور مذمت کرتا ہوں۔

متعللقہ خبریں