شمالی عراق میں ترک فضائیہ کی کاروائی،2 دہشتگرد ہلاک

ترک افواج اور ترک خفیہ ایجنسی کے درمیان تعاون کے نتیجے میں شمالی عراق کے علاقے الغارہ میں پی کےکے کے دو دہشتگردوں کو ایک فضائی کاروائی میں ہلاک کر دیا گیا ہے

1703041
شمالی عراق میں ترک فضائیہ کی کاروائی،2 دہشتگرد ہلاک

 شمالی عراق کے علاقے الغارہ میں موجود پی کےکےکے دو دہشتگرد ایک فضائی آپریشن میں مارے گئے۔

 ترک وزارت دفاع کے مطابق، دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے جس کے تحت  ترک افواج اور ترک خفیہ ایجنسی کے درمیان تعاون کے نتیجے میں شمالی عراق کے علاقے الغارہ میں پی کےکے کے دو دہشتگردوں کو ایک فضائی کاروائی میں ہلاک کر دیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں