ہادیہ، ترک فوجیوں کے شفیق ہاتھوں میں

حامد کرزئی انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر بھگدڑ اور ہاتھا پائی کے دوران ماں سے بچھڑنے والی دو ماہ کی ہادیہ کو ترک فوجیوں نے حفاظت میں لیا اور اس کی دیکھ بھال کی

1696934
ہادیہ، ترک فوجیوں کے شفیق ہاتھوں میں

ترک فوجیوں نے کابل ائیر پورٹ پر ایک شیرخواربچی کی مدد کی۔

کابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر بھگدڑ اور ہاتھا پائی کے دوران ماں سے بچھڑنے والی دو ماہ کی بچی  کو ترک فوجیوں نے حفاظت میں لیا اور اس کی دیکھ بھال کی۔

بعد ازاں فوجیوں نے ہادیہ نامی شیر خوار  بچی کو اس کے باپ کے ساتھ محفوظ جگہ پہنچایا۔



متعللقہ خبریں