شمالی عراق میں دہشتگردوں سے جھڑپ،2 ترک فوجی شہید

شمالی عراق میں ترک  فوج کے جاری پنجہ آپریشن کے حامل علاقے میں دہشت گردوں کے  ساتھ ہوئی جھڑپ میں دو ترک فوجی شہید ہو گئے

1681306
شمالی عراق میں دہشتگردوں سے جھڑپ،2 ترک فوجی شہید

شمالی عراق میں ترک  فوج کے جاری پنجہ آپریشن کے حامل علاقے میں دہشت گردوں کے  ساتھ ہوئی جھڑپ میں دو ترک فوجی شہید ہو گئے۔

 ترک وزارت دفاع کے مطابق، شمالی عراق کے علاقے حاقورق میں   پنجہ آپریشن کے حامل علاقے میں  گشت کے دوران  پی کے کے  کے دہشتگردوں سے مدبھیڑ ہوئی۔

 اس جھڑپ میں دو ترک فوجی شہید اور ایک زخمی ہو گیا جسے اسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ ایک دہشتگرد بھی بعد میں ہوئی جھڑپ میں مارا گیا۔

 



متعللقہ خبریں