شمالی شام:ترک کمانڈوز کی کاروائی،5 دہشتگرد ہلاک

شمالی عراق میں جاری پنجہ ۔برق آپریشن کے نتیجے میں  علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے  پانچ دہشتگرد مارے گئے

1659216
شمالی شام:ترک کمانڈوز کی کاروائی،5 دہشتگرد ہلاک

 شمالی عراق میں جاری پنجہ ۔برق آپریشن کے نتیجے میں  علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے  پانچ دہشتگرد مارے گئے۔

 ترک وزارت دفاع  نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں بتایا ترک مسلح افواج  کا دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کامیابی کے ساتھ جاری ہے جس کے تحت شمالی عراق میں پی کےکےکے پانچ مزید دہشتگرد مارے گئے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں