استنبول معاہدے کی منسوخی کا فیصلہ سرکاری گزٹ میں

مذکورہ معاہدہ 31 جولائی 2021 کو سرکاری  طور پر کالعدم بن جا ئیگا

1631315
استنبول معاہدے کی منسوخی کا فیصلہ سرکاری گزٹ میں

استنبول  معاہدے کے نام سے منسوب ’’خواتین کے ساتھ تشدد اور کنبے کے اندرشدت کے واقعات کا سد باب  کرنے کے لیے  یورپی یونین کونسل معاہدے‘‘ کے  جمہوریہ ترکی  کے لیے  کالعدم قرار دیے جانے کا فیصلہ سرکاری گزٹ میں شائع کر دیا گیا ہے۔

صدر رجب طیب ایردوان کی منظوری کے ساتھ شائع ہونے والے فیصلے کے مطابق 19 مارچ 2021 کو صدر کے فیصلے اور جمہوریہ  ترکی کے لیے کالعدم قرار دیے جانے والا مذکورہ معاہدہ 31 جولائی 2021 کو سرکاری  طور پر کالعدم بن جا ئیگا۔

 

 



متعللقہ خبریں