آذری فوجیوں کی شان میں ترج وزارت خارجہ کی ایک خصوصی ویڈیو کلپ

قاراباغ میں عظیم فتح کے ساتھ ہمارے لیے باعث فخر بننے والی آذری ترک شہریوں اور فوجیوں کو ہم سلام پیش کرتے ہیں

1527717
آذری فوجیوں کی شان میں ترج وزارت خارجہ کی ایک خصوصی ویڈیو کلپ

وزارت دفاع نے  پہاڑی قاراباغ میں عظیم سطح کی فتح سے ہمکنار ہونے والی آذری  فوجیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے ایک خصوصی ویڈیو کلپ تیار کی ہے۔

قومی وزارت دفاع نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر لکھا ہے کہ قاراباغ میں عظیم فتح کے ساتھ ہمارے لیے باعث فخر بننے والی آذری ترک شہریوں اور فوجیوں کو ہم سلام پیش کرتے ہیں۔



متعللقہ خبریں