ترک مسلح افواج لیبیا کے دستوں کی کوسٹ گارڈ ٹریننگ کرے گی

وزارت قومی دفاع نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ "فوجی تربیت ، تعاون اور مشاورت کے معاہدے کے دائرہ کار میں ، ہم لیبیا کی مسلح افواج کو تربیت دینا جاری رکھے ہوئے ہیں

1512534
ترک مسلح افواج لیبیا کے دستوں کی کوسٹ گارڈ ٹریننگ کرے گی

وزارت قومی دفاع نے اعلان کیا ہے کہ فوجی تربیت ، تعاون اور مشاورتی معاہدے کے دائرہ کار میں لیبیا کے فوجیوں کو کوسٹ گارڈ کی تربیت فراہم کرنا شروع کردی گئی ہے۔

وزارت قومی دفاع نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ "فوجی تربیت ، تعاون اور مشاورت کے معاہدے کے دائرہ کار میں ، ہم لیبیا کی مسلح افواج کو تربیت دینا جاری رکھے ہوئے ہیں۔ مقامی عناصر کے ساتھ ہم آہنگی کے نتیجے میں ، لیبیا کے فوجیوں کو کوسٹ گارڈ کی تربیت دی  جا  رہی ہے۔



متعللقہ خبریں