ترک اور آذری وزرا خارجہ کی ٹیلی فونک ملاقات

10 اکتوبر کو  مقامی وقت 12 بجے سے لیکر قارا باغ  سے میتوں  اسیروں کے تبادلے پر مبنی انسانی مقاصد کی حامل فائر بندی کا فیصلہ کیا تھا

1507262
ترک اور آذری وزرا خارجہ کی ٹیلی فونک ملاقات

وزیر ِ خارجہ میولود چاوش اولو نے اپنے آذری ہم منصب جیہون بائرامووف سے ٹیلی فونک ملاقات کی۔

سفارتی حلقوں سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق وزیر خارجہ میولود چاوش اولو  اور جیہون بائرامووف ملاقات میں آرمینیا کی فائر بندی کی خلاف ورزیوں پر غور کیا گیا۔

خیال رہے کہ ان دونوں ممالک نے روسی دارالحکومت ماسکو میں ہونے والے مذاکرات میں 10 اکتوبر کو  مقامی وقت 12 بجے سے لیکر قارا باغ  سے میتوں  اسیروں کے تبادلے پر مبنی انسانی مقاصد کی حامل فائر بندی کا فیصلہ کیا تھا۔

لیکن آرمینی فوج نے اس اطلاق کے 24 گھنٹوں کے اندر ہی آذری شہر گینجے پر میزائل حملےکیے تھے جس دوران 9 افراد ہلاک جبکہ 34 زخمی ہو گئے تھے۔

 



متعللقہ خبریں