ترکی ۔ آذربائیجان مشترکہ فوجی مشقیں

لڑاکا طیاروں نے  دن اور رات کے وقت   بیک وقت پروازیں کرتے ہوئے مختلف فرائض سر انجام دیے

1469227
ترکی ۔ آذربائیجان مشترکہ فوجی مشقیں

ترکی اور آذربائیجان  کی مسلح افواج کی آذربائیجان میں مشترکہ فوجی مشقیں ’’تر آز ایگل 2020‘‘ جاری ہیں۔

آذربائیجان  ی وزارت ِ دفاع سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق مشقوں میں ترک ایف۔16 طیاروں اور آذربائیجان کے لڑاکا طیاروں نے  دن اور رات کے وقت   بیک وقت پروازیں کرتے ہوئے مختلف فرائض سر انجام دیے۔

دو طرفہ طور پر کاروائی کے امکانات  اور مواقع سے جانکاری کرنے سمیت  اہداف کو ٹھیک نشانہ بنانے وغیرہ کی مشقیں بھی کی گئیں۔

 



متعللقہ خبریں