ایردوان ۔ پوتن ٹیلی فونک ملاقات

دو طرفہ تعلقات اور علاقائی معاملات میں تعاون و ڈائیلاگ کو جاری رکھنے کے معاملات پر مطابقت

1463076
ایردوان ۔ پوتن ٹیلی فونک ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے روسی صدر ولا دیمر پوتن سے ٹیلی فونک ملاقات کی۔

محکمہ اطلاعات سے جاری کردہ اعلان کے مطابق  اس ملاقات میں ترکی۔روس تعلقات کو تقویت دینے والے اقدامات کا جائزہ لیتے ہوئے آذربائیجان۔ آرمینیا تناؤ ،شام اور لیبیا  سمیت علاقائی پیش رفت پر غور کیا گیا۔

صدر ایردوان اور پوتن نے دو طرفہ تعلقات اور علاقائی معاملات میں تعاون و ڈائیلاگ کو جاری رکھنے کے معاملات پر مطابقت قائم کی ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں