یونان نے پناہ گزینوں کو دوبارہ سے اللہ کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا

ترک ساحلی قوتوں کو  سمندر میں ایک کشتی کے بے یارو مدد گار ہونے کی اطلاع ملی

1434496
یونان نے  پناہ گزینوں کو دوبارہ سے اللہ کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا

ازمیر کی تحصیل فوچا میں یونانی ساحلی  سیکیورٹی قوتوں کی جانب سے ترک سمندری حدود کو واپس   بھیج دیے جانے والے 42 پناہ گزین کو زندہ سلامت سمندر سے نکال لیا گیا ہے۔

ترک ساحلی قوتوں کو  سمندر میں ایک کشتی کے بے یارو مدد گار ہونے کی اطلاع ملی جس پر ترک ساحلی محافظین کی ٹیم نے اس کشتی کا تعین  کرتے ہوئے آپریشن کیا ۔

کشتی پر موجود 42 پناہ گزینوں کو محفوظ طریقے سے خشکی پر اتار لیا گیا۔

 



متعللقہ خبریں