استنبول انٹرنیشنل صبیحہ گیوکچن ایئرپورٹ ٹرمینل پرکوروناوائرس سے بچنے کے لیےسرخ لکیر پرعمل درآمد شروع

ترکی میں کورونا وائرس سے بچنے کے لیے  دس مارچ سے    صبحیہ گیوکچن ائیر پورٹ کی عمارت پر   ادویات چھڑکنے  کے ساتھ ساتھ    مسافروں  کو ایک مخصوص فاصلے پر  رکھنے کے لیے  سرخ لکیر پر عمل درآمد شروع کردیا گیا ہے

1380499
استنبول انٹرنیشنل صبیحہ گیوکچن ایئرپورٹ ٹرمینل پرکوروناوائرس سے بچنے کے لیےسرخ لکیر پرعمل درآمد شروع

استنبول انٹرنیشنل صبیحہ گیوکچن  ایئرپورٹ ٹرمینل پر کوروناوائرس  (کوویڈ ۔19) کے دائرہ کار میں مسافروں کے مابین فاصلہ  رکھنے  کے لیے سرخ لکیر وضع  کرتے ہوئے اس پر عمل شروع کردیا گیا ہے۔

ترکی میں کورونا وائرس سے بچنے کے لیے  دس مارچ سے    صبحیہ گیوکچن ائیر پورٹ کی عمارت پر   ادویات چھڑکنے  کے ساتھ ساتھ    مسافروں  کو ایک مخصوص فاصلے پر  رکھنے کے لیے  سرخ لکیر پر عمل درآمد شروع کردیا گیا ہے۔

اس سرخ لکیر یا ریڈ بینڈ پر ایک میٹر کے وقفے پر "براہ کرم لائن کے پیچھے رہو"  کی عبارت بھی کندہ کردی  گئی ہےتاکہ مسافروں  کو ایک دوسرے سے دور رکھا جاسکے۔

ٹرمینل کے اندر موجود تمام حفاظتی چوکیوں پر اس عبارت کو ترکی اور انگریزی زبان میں تحریر کرتے ہوئے   زمین پر  چسپاں کردیا گیا ہے۔  



متعللقہ خبریں