ایردوان ۔ پوتن ٹیلی فونک ملاقات

ایوانِ صدر نے ایردوان۔ پوتن مذاکرات کے حوالے سے ایک بیان جاری کیا ہے

1377418
ایردوان ۔ پوتن ٹیلی فونک ملاقات

اطلاع کے مطابق صدر  رجب طیب ایردوان  اور روسی صدر ولا دیمر پوتن کے درمیان کل ہونےو الی ٹیلی فونک ملاقات میں شامی علاقے ادلیب کی صورتحال پر غور کیا گیا ہے۔

ایوانِ صدر نے ایردوان۔ پوتن مذاکرات کے حوالے سے ایک بیان جاری کیا ہے ۔

جس کے مطابق 5مارچ  کو روسی دارالحکومت ماسکو میں ادلیب کے معاملے پر طے پانے والے پروٹوکول کے دائرہ کار  میں مطابقت قائم ہونے والے معاملات کے حوالے سے پیش رفت پر غور کیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں