ایردوان۔ ماکرون ملاقات

مذاکرات میں شام کے علاقے ادلب میں درپیش بحران کے ساتھ ساتھ مہاجرین کے مسئلے پر بھی بات چیت کی گئی

1372137
ایردوان۔ ماکرون ملاقات

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے اپنے فرانسیسی ہم منصب امانوئیل ماکرون کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔

 مذاکرات میں دونوں رہنماوں نے شام کے علاقے ادلب  میں درپیش بحران کے ساتھ ساتھ مہاجرین کے مسئلے پر بھی بات چیت کی۔



متعللقہ خبریں