ترکی کی نفوس 83 ملین سے تجاوز کر گئی

ملک میں مردوں کا تناسب 50٫2 فیصد جبکہ خواتین کا تناسب 49٫8 فیصد ہے

1352862
ترکی کی نفوس 83 ملین سے تجاوز کر گئی

ترکی کی آبادی سال 2019  میں ایک برس قبل کے مقابلے میں 11  لاکھ 51 ہزار  کی تعداد میں بڑھتے ہوئے 8کروڑ 31 لاکھ  چون ہزار 997 ہو گئی ہے۔

سال 2018 میں ترکی کی آبادی 8 کروڑ 20  لاکھ 3 ہزار تھی۔

اس ملک میں مردوں کا تناسب 50٫2 فیصد جبکہ خواتین کا تناسب 49٫8 فیصد ہے۔

شہروں اور تحصیلوں میں مقیم  شہریوں کا تناسب 92٫8 فیصد ہے تو موضعوں اور دیہاتوں میں  یہ تناسب 7٫2 فیصد ہے۔

 



متعللقہ خبریں