ترکی: چاوش اولو۔ پومپیو ملاقات

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کی امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات

1339381
ترکی: چاوش اولو۔ پومپیو ملاقات

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولونے امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔

سفارتی ذرائع سے موصول معلومات کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان ملاقات ہوئی تاہم مذاکرات کے بارے میں کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔



متعللقہ خبریں