"شام میں کار بم حملہ " 4 ترک فوجی شہید

ترک محکمہ دفاع کے مطابق، گزشتہ روز چشمہ امن آپریشن  کے سلسلے میں   ایک سڑک پر کنٹرول کے دوران   کار بم حملہ ہوا جس میں 4 ترک فوجی شہید ہو گئے

1337538
"شام میں کار بم حملہ " 4 ترک فوجی شہید

شام میں مشرقی   دریائے فرات  کے کنارے  چشمہ امن آپریشن  میں مصروف 4 ترک فوجی شہید ہو گئے۔

 ترک محکمہ دفاع کے مطابق، گزشتہ روز چشمہ امن آپریشن  کے سلسلے میں   ایک سڑک پر کنٹرول کے دوران   کار بم حملہ ہوا ۔

 اس حملے میں 4 ترک فوجی شہید ہو گئے۔

 



متعللقہ خبریں