ترکی میں زلزلہ،شدت 5٫8 ریکارڈ کی گئی

ترکی میں 5٫8 شدت کا زلزلہ آیا ہے جس کا مرکز بحیرہ مرمرا تھا  اور جو مقامی وقت کے مطابق دوپہر 1 بج کر 59 منٹ پر آیا

1276942
ترکی میں زلزلہ،شدت 5٫8 ریکارڈ کی گئی

ترکی میں 5٫8 شدت کا زلزلہ آیا ہے ۔

بتایا گیا ہے کہ  اس زلزلے کا مرکز  بحیرہ مرمرا تھا   جو کہ مقامی وقت کے مطابق دوپہر 1 بج کر 59 منٹ پر آیا  ۔

اس زلزلے کی گہرائی  زیر زمین  6٫99 کلومیٹر تھی ۔

 زلزلے کے جھٹکے استنبول سمیت قریبی اضلاع میں بھی محسوس کیے گئے۔



متعللقہ خبریں