چاوش اولو ۔ جواد ظریف ملاقات

ملاقات میں آستانہ اجلاس اور شامل کے آئینی کمیشن کے قیام کے حوالے سے معاملات زیرِ غور آئے

1265744
چاوش اولو ۔ جواد ظریف ملاقات

ترک وزیر ِ خارجہ میولود چاوش اولو نے ایرانی ہم منصب جواد ظریف سے ملاقات کی ۔

سفارتی حلقوں سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق چاوش اولو اور ظریف نے ٹیلی فونک مذاکرات   کیے ہیں۔

اس دوران آستانہ اجلاس اور شام کے آئینی کمیشن  جیسے معاملات زیر غور آئے۔

 



متعللقہ خبریں