دہشتگردوں سے امریکی فوجی حکام کا ملنا باعث تشویش ہے:ترک وزیردفاع

وزیر دفاع خلوصی عقار  نے  امریکی کے نمائندہ شام   جیمز جیفری کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ بعض امریکی سول اور عسکری   عہدے داروں   کی   پی کےکے / وائی  پی جی   کے  سرغناوں کے ساتھ ملاقاتوں پرترکی کو تشویش ہے

1240425
دہشتگردوں سے امریکی فوجی حکام کا ملنا باعث تشویش ہے:ترک وزیردفاع

وزیر دفاع خلوصی عقار  نے  امریکی کے نمائندہ شام   جیمز جیفری کے ساتھ شامی  بحران   کے حل پر بات چیت کی ۔

وزیر دفاع نے   بات چیت میں    کہا کہ   بعض امریکی   سول اور عسکری   عہدے داروں   کی   پی کےکے / وائی  پی جی   کے  سرغناوں کے ساتھ ملاقاتوں پر   ترکی کو تشویش ہے ۔

 علاوہ ازیں ملاقات میں اس بات کا بھی   عندیہ دیا گیا کہ دریائے فرات کے مشرقی کنارے    کو محفوظ علاقہ قرار دینے   اور داعش  سمیت شام کی بگڑتی   حالیہ صورت حال  پر بھی تبادلہ خیال    کرتےہوئے    اس  بابت  علاقے کو  دہشتگردوں سے پاک کرنے اور  ان کی باقیات کو   تباہ  کرتےہوئے  شامیوں   کی  بحفاظت گھروں کو  واپسی  ممکن   بنانے  کے لیے   ترکی ہر ممکنہ تعاون کےلیے تیار ہے ۔



متعللقہ خبریں