ترک وزیرِ خارجہ ناچروان برزانی کی تقریب حلف برادری میں شرکت کررہے ہیں

چاوش اولو  کا عربیل بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ناچروان برزانی، ترکی کے بغداد میں سفیر فاتح یلدز اور دیگر حکام نے  خیر مقدم کیا

1215633
ترک وزیرِ خارجہ ناچروان برزانی کی تقریب  حلف برادری میں شرکت کررہے ہیں

وزیرِ خارجہ میولود چاوش اولو  نے شمالی عراق کی کردی انتظامیہ کے صدارتی منصب کو حال ہی میں سنبھالنے والے ناچروان برزانی سے ملاقات کی۔

برزانی کی تقریب ِ حلف برداری میں شرکت کی غرض سے  عربیل تشریف لے جانے والے چاوش اولو  کا عربیل بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ناچروان برزانی، ترکی کے بغداد میں سفیر فاتح یلدز اور دیگر حکام نے  خیر مقدم کیا۔

ہوائی اڈے پر   چاوش اولو برزانی ملاقات سر انجام پائی۔

ترک وزیر کی  عربیل میں عراقی صدر برہام صالح، عراقی کردستان  محبان وطن کے سیکرٹری مسرور برزانی ، عراقی ترکمان محاذ کے چیئرمین ارشاد صالیحی سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔



متعللقہ خبریں