ترکی کے F-35طیارے کو تربیت کےلیے لیوک بیس بھِج دیا گیا ہے:پینٹاگون

امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون  کے مطابق ،  ترکی کےلیے مختص  کر دہ  ایک ایف -35 طیارے کو تربیتی مقاصد کےلیے لیوک  فوجی اڈے  بھیج دیا گیا  جبکہ دیگر طیارہ آج روانہ کر دیا جائے گا

1177707
ترکی کے F-35طیارے کو تربیت کےلیے لیوک بیس بھِج دیا گیا ہے:پینٹاگون

 امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون  کے مطابق ،     ترکی کےلیے مختص  کر دہ  ایک ایف -35 طیارے      کو تربیتی مقاصد کےلیے لیوک  فوجی اڈے  بھیج دیا گیا  جبکہ دیگر طیارہ آج روانہ کر دیا جائے گا۔

اس حوالے سے اناطولیہ ایجنسی   سے گفتگو کرتےہوئے پینٹاگون کے ترجمان ایرک پاہون نے بتایا کہ   ترک پائلٹوں کی اس بارے میں تربیت بغیر کسی  ردو بدل کے  جاری رہے گی ۔

یاد رہے کہ  لیوک فوجی اڈے پر  ان طیاروں کے استعمال کےلیے تربیتی مدت کا دورانیہ  1 تا دو سال  کے درمیان  ہے ۔

 

 


ٹیگز: #ترکی , #ایف 35

متعللقہ خبریں