شمالی عراق پر ترک فضائیہ کی کاروائی،دہشت گردوں کے متعد ٹھکانے تباہ

شمالی عراق کے علاقوں زاپ،غارہ،متینہ  ار آواشین- باسیان  کے علاقوں پر  فضائی کاروائی کے دوران  علیحدگی پسند تنظیم  کے زیر استعمال  اسلحے کے گوداموں   اور پناہ گاہوں کو  تباہ کر دیا گیا

1163185
شمالی عراق پر ترک فضائیہ کی کاروائی،دہشت گردوں کے متعد ٹھکانے تباہ

شمالی عراق کے علاقوں  زاپ،غارہ،متینہ  ار آواشین- باسیان  کے  علاقوں پر  فضائی کاروائی کے دوران  علیحدگی پسند تنظیم  کے زیر استعمال  اسلحے کے گوداموں   اور پناہ گاہوں کو  تباہ کر دیا گیا۔

 ترک وزارت دفاع کے مطابق ، یہ کاروائی گزشتہ روز کی گئی جس  کے بعد  ترک طیارے بحفاظت اپنے اڈوں  پر واپس آ گئے۔



متعللقہ خبریں