عقار۔ شوئیگو ٹیلی فون بات چیت، شام کی صورت حال پرغور

وزیر دفاع  خلوصی عقار  نے  روسی ہم منصب  سرگی شوئیگو سے ٹیلیفون  پر رابطہ کیا جس میں ادلب  کی تازہ صورت حال  اور دیگر  علاقائی موضوعات پر بات چیت ہوئی

1122631
عقار۔ شوئیگو ٹیلی فون بات چیت، شام کی صورت حال پرغور

وزیر دفاع  خلوصی عقار  نے  روسی ہم منصب  سرگی شوئیگو سے ٹیلیفون  پر رابطہ کیا۔

 اس بات چیت میں  شام کے علاقے ادلب  کی تازہ صورت حال  اور دیگر  علاقائی موضوعات پر بات چیت ہوئی ۔



متعللقہ خبریں