ترکی: امریکی سفارت خانے پر حملے میں ملوث 3 افراد کو گرفتار کر لیا گیا

انقرہ میں امریکی سفارت خانے پر مسلح حملے سے متعلق تحقیقات  کے دوران حراست میں لئے جانے والے 6 افراد میں سے 3 کو گرفتار کر لیا گیا

1041610
ترکی: امریکی سفارت خانے پر حملے میں ملوث 3 افراد کو گرفتار کر لیا گیا

انقرہ میں امریکی سفارت خانے پر مسلح حملے سے متعلق تحقیقات  کے دوران حراست میں لئے جانے والے 6 افراد میں سے 3 کو گرفتار کر لیا گیا  ہے۔

انقرہ پولیس ڈائریکٹریٹ میں تفتیش کے بعد 6 مشتبہ افراد کو اٹارنی دفتر بھیج دیا گیا جہاں مراد اوزجان نے ان کا بیان لیا۔

اٹارنی جنرل اوزجان نے احمد چیلک، عثمان گیون داش اور ایرسین بائرام کو گرفتاری کے طلب کے ساتھ تعزیراتی عدالت بھیج دیا ہے۔

جبکہ تین مشتبہ افراد کو عدلیہ کنٹرول کے بعد رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔



متعللقہ خبریں