ترکی امریکہ کا قریبی اتحادی ملک ہے، پینٹا گون

ترکی  ،  ہمیشہ کی طرح نیٹو کا ایک  پکا اتحادی ملک   ہے۔ ترکی  کا انجرلیک  فوجی ہوائی اڈہ نیٹو اور اتحادی قوتوں کے  لیے اہم کردار ادا کر رہا ہے

944008
ترکی امریکہ کا قریبی اتحادی ملک ہے، پینٹا گون

امریکی وزارت دفاع  نے اطلاع دی ہے کہ   ترکی، امریکہ کا قریبی  اتحادی ملک ہے۔

پینٹا گوم  کے ترجمان جونی مائیکل  نے "امریکہ کے ضلع ادانہ میں  واقع انجرلیک   فوجی اڈے  پر موجود  اسلحہ کے  گودام کو کسی دوسرے ملک منتقل " کرنے کی خبروں پر  سوالات  کا جواب دیا۔

انہوں نے  کہا کہ ترکی  ،  ہمیشہ کی طرح نیٹو کا ایک  پکا اتحادی ملک   ہے۔ ترکی  کا انجرلیک  فوجی ہوائی اڈہ نیٹو اور اتحادی قوتوں کے  لیے اہم کردار ادا کر رہا ہے ، امریکی اور یورپی قوتوں سے  منسلک فوجیوں  میں سے کسی نے بھی    تعیناتی مقام  کو ترک نہیں کیا اور  اس سے متعلق  انٹرنیٹ پر گھومنے والی  خبریں  من گھڑت ہیں، جن کے ذریعے   سلامتی کے ماحول کو نقصان پہنچانے  اور ہمارے مشترکہ اہداف کے حصول سے ہمیں باز رکھنے   کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔

 



متعللقہ خبریں