صدر رجب طیب ایردوان کی آذربائیجان میں مصروفیات

صدر رجب طیب ایردوان باکو ۔طبلس۔ قارس ریلوے لائن کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے ۔

836722
صدر رجب طیب ایردوان  کی آذربائیجان  میں مصروفیات

 

صدر رجب طیب ایردوان آذربائیجان کے سرکاری دورے پر تشریف لے گئے ہیں ۔

سرکاری مذاکرات کے دائرہ کار میں وہ باکو ۔طبلس۔ قارس ریلوے لائن کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے  اور  آذر بائیجان کے صدر الحام علی ییف اور تقریب میں شرکت کرنے والے دیگر سربراہان کیساتھ ریل گاڑی میں  الات ریلوے اسٹیشن تک  سفر کریں گے۔ بعد میں صدر ایردوان صدر الحام علی ییف دیگر سربراہان کیساتھ  ان کے اعزاز میں دئیے جانے والے عشائیے میں شریک ہونگے ۔



متعللقہ خبریں