ترک فضائیہ کا آپریشن:8 دہشتگرد مارے گئے

اطلاع ملی ہے کہ علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے خلاف ترک فضائی حملے میں  8 دہشتگرد مارے گئے

833863
ترک فضائیہ کا آپریشن:8 دہشتگرد مارے گئے

علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے  کے خلاف ترک فضائی حملے میں  8 دہشتگرد مارے گئے۔

عسکری ذرائع کے مطابق ، بیت الشباب    میں  کیے جانے والے اس  حملے میں   پی کےکے  کے 8 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔

 بتایا گیا ہے کہ علاقے میں پی کےکے  کے خلاف آپریشن جاری ہے ۔



متعللقہ خبریں