امریکی بحری فریگیٹ آبنائے استنبول سے گزرا،لوگوں کی خاص دلچسپی

امریکی بحریہ    کا CG-66  یو ایس ایس ہُو سٹی  قسم کا  فریگیٹ  بحری جہاز آبنائے استنبول سے گزرا جس پر فوجیوںکی نقل و حرکت سے ساحل پر عوام محظوظ ہوئے

767536
امریکی بحری فریگیٹ آبنائے استنبول سے گزرا،لوگوں کی خاص دلچسپی

امریکی بحریہ    کا CG-66  یو ایس ایس ہُو سٹی  قسم کا  فریگیٹ  بحری جہاز آبنائے استنبول سے گزرا ۔

 یہ بحری جہاز  بحیرہ مارمرہ کے راستے  بحیرہ اسود میں داخ ہوا جس کے دوران اس کی حفاظت ترک ساحلی محافظوں کی  کشتیوں نے کی ۔

 بحری جہاز کے عرشے پر  فوجیوں کی نقل و حرکت ساحل پر کھڑی عوام نے بھی دیکھی ۔



متعللقہ خبریں